وقت

کبھی کبھی بیٹھے بیٹھے ایسا وقت یاد آجاتا ہے جس کی لکیریں آج بھی دماغ کے اُن خُلیوں سے جُڑی ہیں کہ اگر وقت رک بھی جائے تو شاید زندگی انتظار کے ترازو میں پھنس سی جائے۔ وقت کی پھسلتی ریت کی طرح یادیں یوں گھٹ سی گئیں ہیں یوں مانو کہ جیسے برسات کی … Continue reading وقت

Advertisements

ابھی تو تم کچی کلی تھے

واپس آجاؤ کے تمھاری ماں رو رو بُلاتی ہے کہتی ہے کہ: ابھی تو تم کچی کلی تھے ابھی تو تمھیں گود سے اُتارا تھا ابھی تو تمھیں چلنا سکھایا تھا رنگوں کو ذندگی میں بھرنا سکھایا تھا لال رنگ ہی کیوں چُن لیا تم نے کلیاں تو اور بھی رنگوں سی ہیں ابھی تو … Continue reading ابھی تو تم کچی کلی تھے

ٹھیک تو کوئی بھی ہو سکتا ہے

افسانے بہت سے ہیں اور بھی لیکن اپنی کہانی آپ خود بناتے ہو. کسی کی ذندگی کو دیکھ کر مائل ہونا کوئی بری بات نہیں ہے لیکن اس کے جیسی  ذندگی کی آرزو رکھنا غلط ہے خود کے ساتھ اور ان کے ساتھ بھی جو آپکی سے وابستہ ہیں .آپکی سوچ کا بھنور ہی آپکو ایسی جگہ ڈوبو دیتا … Continue reading ٹھیک تو کوئی بھی ہو سکتا ہے